حدیث

【ﺑِﺴْــــــــــــــﻢ ِﷲ ِﺍﻟـــﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلْـــرَّﺣـــــــــــِﻴﻢ】
(📚بخاری شریف فصل الایمان📚)
📚حدیث📚
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيٍّ الْمَنْجُوفِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا رَوْحٌ، قَالَ حَدَّثَنَا عَوْفٌ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ مَنِ اتَّبَعَ جَنَازَةَ مُسْلِمٍ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، وَكَانَ مَعَهُ حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهَا، وَيَفْرُغَ مِنْ دَفْنِهَا، فَإِنَّهُ يَرْجِعُ مِنَ الأَجْرِ بِقِيرَاطَيْنِ، كُلُّ قِيرَاطٍ مِثْلُ أُحُدٍ، وَمَنْ صَلَّى عَلَيْهَا ثُمَّ رَجَعَ قَبْلَ أَنْ تُدْفَنَ فَإِنَّهُ يَرْجِعُ بِقِيرَاطٍ ‏"‏‏.‏ تَابَعَهُ عُثْمَانُ الْمُؤَذِّنُ قَالَ حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَحْوَهُ
❖•─┅━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━┅┄•❖


○Narrated By Abu Huraira : Allah's Apostle said, "(A believer) who accompanies the funeral procession of a Muslim out of sincere faith and hoping to attain Allah's reward and remains with it till the funeral prayer is offered and the burial ceremonies are over, he will return with a reward of two Qirats. Each Qirat is like the size of the (Mount) Uhud. He who offers the funeral prayer only and returns before the burial, will return with the reward of one Qirat only.○
❖•─┅━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━┅┄•❖


 ○حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو کوئی ایمان اور ثواب کی نیت سے کسی مسلمان کے جنازے کے ساتھ جائے اور نماز کے بعد تدفین تک اس کے ساتھ رہے تو وہ دو قیراط ثواب لے کر لوٹے گا۔ اور ایک قیراط احد پہاڑ جتنا ہے، اور جو شخص صرف نمازِ جنازہ پڑھ کر لوٹ آئے تو وہ ایک قیراط ثواب لے کر لوٹے گا۔ روح کے ساتھ اس حدیث کو عثمان مؤذن نے بھی روایت کیا ہے کہ ہم سے عوف نے بیان کیا کہ اُنہوں نے محمد بن سیرین سے سنا انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اُنہوں نےنبیﷺ سے اسی روایت کی طرح۔○۔
❖•─┅━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━┅┄•❖


○हिंदी○


🌻🍃🌻🍁🌻🍃🌻🍁🌻🍃🌻🍁🌻🍃🌻🍁🌻🍃🌻🍁🌻🍃🌻🍁🌻🍃🌻🍁🌻🍃
=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*==*=*=*=*=*==*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=